اعداد متداخل

( اَعْدادِ مُتَداخِل )
{ اَع + دا + دے + مُتَدا + خِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دو عدد جن میں سے بڑا چھوٹے سے صحیح طور پر تقسیم ہو جائے، (دوسرے لفظوں میں) چھوٹا عدد بڑے کام جزو ہو، جیسے: 6،3۔