اعداد مرکب

( اَعْدادِ مُرَکَّب )
{ اَع + دا + دے + مُرَک + کَب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اعداد جن کی اجزاے ضربی میں سے ہر جزو، ایک سے بڑا ہو، جیسے 4 جس کے اجزاے ضربی (2x2) میں سے ہر ایک جزو ایک سے بڑا ہے۔