اعشاری نظام

( اِعْشاری نِظام )
{ اِع + شا + ری + نِظام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)۔