اعصاب مرکبہ

( اَعْصابِ مُرَکَّبَہ )
{ اَع + صا + بے + مُرَک + کَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اعصاب جو اعضا میں ہمدردی یا مشارکت پیدا کرتے ہیں۔