اعضاے تولید

( اَعْضاےِ تَولِید )
{ اَع + ضا + اے + تَو (و لین) + لِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مردوں یا عورتوں کے (عموماً مردوں کے) عضو مخصوص، پیشاب کے مقام جن میں خصیے بھی شامل ہیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل ہے)۔