اعمال خواں

( اَعْمال خَواں )
{ اَع + مال + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مقصد براری کے لیے ورد و وظائف پڑھنے والا، جادو منتر یا ٹوٹکا کرنے والا شخص۔