اعمال نامہ

( اَعْمال نامَہ )
{ اَع + مال + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہر شخص کے) نیک و بداعمال کی فہرست، (کہا جاتا ہے کہ ہر شخص پر دو فرشتے جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں، اسی اعمال نامے کی بنیاد پر جزا و سزا کا فیصلہ ہو گا)۔