افراد کا سبہ

( اَفْرادِ کا سِبَہ )
{ اَف + را + دے + کا + سِبَہ (کسرہ س مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور۔