طرز ادا

( طَرْزِ اَدا )
{ طَر + زے + اَدا }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'طرز' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'ادا' لگانے سے مرکب 'طرز ادا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔١٩٢٥ء "نشاط روح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز۔
"وہی طرز اور وہی اسلوب بیاں ہیں کہ بے کم و کاست اردو میں برتے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٥٣ )