اگاڑی پچھاڑی

( اَگاڑی پچھاڑی )
{ اَگا + ڑی + پچھا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پا*ں اور پچھلے پا*ں میں باندھنے کی رسی؛ (مجازاً) موجودہ و آئندہ حالت، انجام کار۔