اگن پرچھا

( اَگَن پَرِچّھا )
{ اَگَن + پَرِچھ + چھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے گناہی ثابت کرنے کے لیے آگ پر چلنے کا عمل۔