اگن کنڈ

( اَگَن کُنْڈ )
{ اَگَن + کُنْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) دوزخ؛ آگ کا تالاب، وہ گڑھا جس میں دیوتا*ں کو قربانی دینے کے لیے آگ جلائی جائے (کہا جاتا ہے کہ اس گڑھے کو صاف کرانے پر پانچ چھتری پیدا ہوئے تھے)۔