اگن ہوترا

( اَگَن ہوتْرا )
{ اَگَن + ہوت (و مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندو) ہون کی رسم جس میں پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے، اس ہون کی جگہ۔