اگنی پتھر

( اَگْنی پَتَّھر )
{ اَگ + نی + پَتھ + تَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی جو کوہ آتش فشاں سے نکلے اور اس میں آتشی مادہ ہو، لاوہ۔