الٹ تپش پیما

( اُلَٹ تَپش پَیما )
{ اُلَٹ + تَپِش + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سمندری حرارت معلوم کرنے کا آلہ جو مطلوبہ گہرائی تک پہنچ کر ایک خاص عمل کے ذریعے اوندھا ہو جاتا ہے۔