٣ - [ فقہ ] امام ابوحنیفہ اور امام محمد جب ایک مسلے پر متفق ہوں۔
"صاحبین . مراد اونسے امام محمد اور امام ابو یوسف ہیں اور طرفین سے امام محمد اور امام ابو حنیفہ اور شیخین سے امام یوسف اور امام ابوحنیفہ۔"
( ١٨٦٧ء، نورالہدایہ، ١٧:١ )
٤ - [ ریاضی ] علامتِ مساوات (-) کی دونوں جانب کے حصے جانبین یا طرفین کہلاتے ہیں۔ (داستانِ ریاضی، 82)
The two extremities or ends (of a thing); the two sides (of); both sides