الف اشباع

( اَلِفِ اِشْباع )
{ اَلِفے + اِش + باغ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو، جیسے: پیرہن سے پیراہن، دامن سے دامان۔