الف با

( اَلِف با )
{ اَلِف + با }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتداً بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے وہ ورق یا اوراق جن پر حروف تہجی لکھے ہوتے ہیں۔