الف وصل

( اَلِفِ وَصْل )
{ اَلفِے + وَصْل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ الف جو دو مکرر یا مختلف کلموں کو ملانے کے لیے لایا جاتا ہے، الف اتصال، جیسے: شبا شب، شبا روز، وغیرہ۔