اللہ والے

( اللہ والے )
{ اَل + لاہ + وا + لے }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو تعلقات دنیا سے کنارہ کش ہو کر خدا کا ہو رہے، تارک الدنیا، یا خدا، خدا رسیدہ۔