امام ضامن

( اِمام ضامِن )
{ اِمام + ضا + مِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - امام ضامن کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر نیاز کسی خیرات وغیرہ میں صرف کر دیتے ہیں۔