امداد باہمی

( اِمْدادِ باہَمی )
{ اِم + دا + دے + با + ہَمی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) ایک دوسرے کی مدد کرنا، (مراداً) مشترکہ سرمایے سے انجمن بنا کر کاروبار کا ایک طریقہ جس پر خاص اصولوں کے تختہ حکومت کی نگرانی میں عمل کیا جاتا ہے؛ اس قسم کی انجمنوں کی نگرانی کا ایک سرکاری شعبہ یا محکمہ، (انگریزی) کواپریٹیو۔