امراض خبیثہ

( اَمْراضِ خَبِیثَہ )
{ اَم + را + ضے + خَبی + ثَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں خصوصاً سوزاک وآشتک وغیرہ۔