امہات الکتب

( اُمَّہاتُ الْکُتُب )
{ اُم + مَہا + تُل (ا غیر ملفوظ) + کُتُب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علوم کی) بنیادی یا مستند کتابیں، (کسی فن کا) عظیم معتبر تر اور مستند تر تصانیف؛ صحف آسمانی۔