امہمات المومنین

( اُمَّہماتِ الْمُومِنِین )
{ اُم + مَہا + تُل (ا غیر ملفوظ) + مُو + مِنِین }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پیغمبر اسلام کی بیویاں، حضور کی ازواج مطہرات۔