امیر بخشی

( اَمِیر بَخْشی )
{ اَمِیر + بَخ + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کی تنخواہ تقسیم کرنے والا سب سے بڑا افسر، تنخواہ، باٹنے والے محکمے کا افسر اعلٰی۔