امیر جملگی

( اَمِیر جُمْلَگی )
{ اَمِیر + جُم + لَگی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب؛ منصب دار۔