طشتری نما

( طَشْتَری نُما )
{ طَش + تَری + نُما }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'طشتری' کے ساتھ فارسی مصدر 'نمودن' سے فعل امر 'نما' لگانے سے مرکب 'طشتری نما' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٣ء کو "حیوانی نمونے (غیر فقاریئے)" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - طشتری کی شکل کا تہہ دار۔
"ہر طشتری نما جسم (Ephyra) کہلاتا ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، حیوانی نمونے (غیر فقارئیے)، ١٨٧ )