اناج کا دشمن

( اَناج کا دُشْمَن )
{ اَناج + کا + دُش + مَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیکار پڑے پڑے کھانے والا، کچھ کام نہ کرنے والا۔