اناج کا کیڑا

( اَناج کا کِیڑا )
{ اَناج + کا + کی + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اناج پر گزر کرنے والا (انسان)۔