انتخاب جدا گانہ

( اِنْتِخابِ جُدا گانَہ )
{ اِن + تِخا (کسرہ ت مجہول) + بے + جُدا + گا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سیاست) اقلیت وغیرہ کی مختص نشست کے الیکشن میں اس فرقے جماعت یا طبقے وغیرہ سے امید وار کھڑے ہونے اور اسی کے افراد کو راے دینے کا اصول؛ اس رواج پر عمل در آمد۔