انتقال محمود

( اِنْتِقال مَحْمُود )
{ اِن + تِقا + لے + مَح (فتحہ م مجہول) + مُود }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) مادے کے عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا۔