انتقالی اجرا

( اِنْتِقالی اِجْرا )
{ اِن + تِقا (کسرہ ت مجہول) + لی + اِج + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیون کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے۔