انتقالی رسوم

( اِنْتِقالی رُسُوم )
{ اِن + تِقا (کسرہ ت مجہول) + لی + رُسُوم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ نہیں جو انتقال جائداد کی کارروائی عدالت کے ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے دی جائے۔