عربی زبان سے مشتق اسم 'طلاق' کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'جبر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب 'طلاقِ جبری' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "حیات مالک" میں مستعمل ملتا ہے۔