انجم جالی

( اَنْجُم جالی )
{ اَن + جُم + جا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تعمیر) پتھر لکڑی وغیرہ میں تارے کی وضع کی چھ کونی بنی ہوئی جالی (مثلث متساوی الاضلاع کی شکل کو مختلف پہلو*ں سے جما کر طرح طرح کی خوش وضع اور خوشنما نمونوں کی جالیاں پتھر میں تراشی جاتی ہیں جس کی نقل دوسرے کاری گروں نے بھی اپنے اپنے کاموں میں کی ہے۔