انحراف کونی

( اِنْحِرافِ کونی )
{ اِن + حِرا + فے + کو (و لین) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔