اندر کا اکھاڑا

( اِنْدَر کا اَکھاڑا )
{ اِن + دَر + کا + اَکھا + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو ضمیات) راجا اندر کا روایتی دربار جہاں پریاں ناچتی تھیں۔