اندر کی پری

( اِنْدَر کی پَری )
{ اِن + دَر + کی + پَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اندر سبھا میں ناچنے گانے والی پری، اسپرا، نہایت حسین عورت، مجازاً عجیب و نادر چیز۔