طنزیہ

( طَنْزِیَّہ )
{ طَن + زِی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


طنز  طَنْز  طَنْزِیَّہ

عربی زبان سے مشتق اسم 'طنز' کے ساتھ 'یہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'طنزیّہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء کو "تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - وہ بات یا تحریر جس میں طنز شامل ہو، طنز آمیز نیز طنز کے طور پر، طنزاً۔
"کہیں کہیں طنزیہ تنقید کا پہلو غیرارادی طور پر شامل ہو گیا ہو۔"      ( ١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١١٥ )