سفید سیمل

( سُفَید سَیمَل )
{ سُفَید (ی لین) + سَے (ی لین) + مَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک سیدھے تنے کا اونچا درخت، سفید پھول، بیج سے تیل نکلتا ہے، ادویات میں مستعمل، اس کے پھل کی روئی زیادہ چلنی اور ٹھنڈی ہوتی ہے اس لیے مریض کے تلیوں اور دوا*ں کے کام آتی ہے، لاطینی: Wgute Binbaz Hepla Phyllum۔