سفید شراب

( سُفَید شَراب )
{ سُفَید (ی لین) + شَراب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سنہرے رنگ کی شراب، ہلکی شراب جو ہاضم ہوتی ہے، وائن۔