سفید کیوڑہ

( سُفَید کِیوڑَہ )
{ سُفَید (ی لین) + کِیو (و مجہول) + ڑَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں۔ بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے۔ رنگ بھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں۔