سفید لباسی

( سُفَید لِباسی )
{ سُفَید (ی لین) + لِبا + سی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خفیہ پولیس کے وہ آدمی جو سفید سادہ یونیفارم میں ہوتے ہیں۔