سفید لقا

( سُفَید لَقا )
{ سُفَید (ی لین) + لَقا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لقا کبوتر کی سفید قسم، یہ کبوتر اکثر اپنی گردن دم کے ساتھ لگائے رکھتا ہے۔