سفید لکڑی

( سُفَید لَکْڑی )
{ سُفَید (ی لین) + لَک + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جنگلات) لکڑی کی ایک اچھی قسم جو نرم ہوتی ہے اور وزن میں کہیر کی لکڑی سے ہلکی ہوتی ہے اس مخصوص درخت کی لکڑی جس کا تنا سفید ہوتا ہے۔ لاطینی: (Ppoulus Ciliata)۔