سفید مکھی

( سُفَید مَکّھی )
{ سُفَید (ی لین) + مَکھ + کھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والی سنڈی، اس سنڈی کا رنگ چمکدار دودھیا ہوتا ہے۔ پیٹھ کے درمیان لمبے رخ پر ایک دھاری ہوتی ہے۔