سفید مہرہ

( سُفَید مُہْرَہ )
{ سُفَید (ی لین) + مْہ (ضمہ م مجہول) + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) بڑی کوڑی یا سیپ، ایک دوا جو آنکھوں کے امراض میں مستعمل ہے، یہ صدفی ہڈی جس سے کیڑا نکل جائے تو تیار کی جاتی ہے، سنکھ۔