سفیر محض

( سَفِیر مَحْض )
{ سَفی + رے + مَحْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) گواہ، حاضر مدعی کا وکیل، عارضی شاہد۔