سفینہ گیری

( سَفِینَہ گِیری )
{ سَفی + نَہ + گی + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگرانداز ہونا۔